🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ وُجُوبِ الْجُمُعَةِ
نمازِ جمعہ کے واجب ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 407
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ: أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا مِنْ بَنِي وَائِلٍ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"تَجِبُ الْجُمُعَةُ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ إِلَّا امْرَأَةً أَوْ صَبِيًّا أَوْ مَمْلُوكًا"  .
محمد بن کعب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ایک آدمی سے سنا وہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت، بچے اور غلام کے علاوہ جمعہ ہر مسلمان پر واجب ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 407]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لضعف شیخ الشافعی اخرجہ البیہقی: 173/3 . وفی المعرفۃ السنن والآثار لہ (1662). والبغوی فی شرح السنۃ (1056).»


Musnad Shafi Hadith 407 in Urdu