🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ الْغُسْلِ وَالطِّيبِ لِلْجُمُعَةِ
جمعہ کے لیے غسل اور خوشبو لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 409
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ السَّبَّاقِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي جُمُعَةٍ مِنَ الْجُمَعِ:"يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ، إِنَّ هَذَا يَوْمٌ جَعَلَهُ اللَّهُ عِيدًا لِلْمُسْلِمِينَ فَاغْتَسِلُوا، وَمَنْ كَانَ عِنْدَهُ طِيبٌ فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ يَمَسَّ مِنْهُ وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ"  .
ابن السباق سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جمعہ کے خطبہ میں ارشاد فرمایا: اے مسلمانوں کی جماعت! یہ جمعہ کا دن اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لیے عید کا دن مقرر کیا ہے لہذا (جو جمعہ کے لیے آئے) وہ غسل کرے اور جس کے پاس خوشبو ہو تو کوئی حرج نہیں کہ وہ اسے استعمال کرے، اور مسواک ضرور کیا کرو۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 409]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لإرسالہ: اخرجہ البیہقی: 243/3 . وفى المعرفۃ السنن والآثار لہ (1802) وابن ابی شیبہ (5065) . ابن ماجہ، الصلوۃ، باب ماجاء فی الزینۃ یوم الجمعۃ، رقم: 1098 . وفیہ صالح بن ابی الأخضر وهو ضعیف.»


Musnad Shafi Hadith 409 in Urdu