🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ غُسْلِ الْعِيدِ وَالزِّينَةِ
عید کے غسل اور زیب و زینت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 473
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَلْبَسُ بُرْدَ حِبَرَةٍ فِي كُلِّ عِيدٍ.  
جعفر بن محمد اپنے باپ سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر عید کو دھاری دار یمنی چادر پہنتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 473]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف، لضعف شیخ الشافعی، أخرجه البيهقي: 3/ 280 . وفى المعرفة السنن والآثار له (1875). وعبد الرزاق (5858).»


Musnad Shafi Hadith 473 in Urdu