🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ التَّكْبِيرِ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ وَالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
عیدین اور نمازِ استسقا میں تکبیرات اور خطبے سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 485
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ كَبَّرُوا فِي الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ سَبْعًا وَخَمْسًا، وَصَلَّوْا قَبْلَ الْخُطْبَةِ، وَجَهَرُوا بِالْقِرَاءَةِ.  
جعفر بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما نے نماز عیدین اور استسقاء میں سات اور پانچ تکبیرات کہیں، اور نماز خطبہ سے پہلے پڑھی، اور ان میں بلند آواز سے قرآت کی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 485]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف جداً، لضعف شیخ الشافعی ولإعضالہ اخرجـہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (1898).»


Musnad Shafi Hadith 485 in Urdu