🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ التَّكْبِيرِ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ وَالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
عیدین اور نمازِ استسقا میں تکبیرات اور خطبے سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 495
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَجْلَانِ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ: أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَرْسَلَ إِلَيَّ مَرْوَانُ وَإِلَى رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ، فَمَشَى بِنَا حَتَّى أَتَى الْمُصَلَّى فَذَهَبَ لِيَصْعَدَ فَجَبَذْتُهُ إِلَيَّ فَقَالَ: يَا أَبَا سَعِيدٍ، تُرِكَ الَّذِي تَعْلَمُ، فَقَالَ: أَبُو سَعِيدٍ: فَهَتَفْتُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، وَقُلْتُ: وَاللَّهِ لَا تَأْتُونَ إِلَّا [ ص: 51 ] شَرًّا مِنْهُ.  أَخْرَجَ الْعَشَرَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْعِيدَيْنِ.
عیاض بن عبداللہ بن سعد بن ابی سرح صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مروان نے میری طرف اور ایک آدمی کی طرف، جس کا انہوں نے نام لیا، ایک آدمی بھیجا۔ مروان ہمارے ساتھ عید گاہ پہنچا، وہ منبر پر چڑھنے لگا تو میں نے اسے (پیچھے) کھینچ لیا، تو اس نے کہا: اے ابو سعید! جس چیز کا آپ کو علم ہے اس کو آج چھوڑ دیا گیا ہے۔ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے تین دفعہ بلند آواز سے کہا، اللہ کی قسم! تم اس کے بدلے برا (طریقہ) لائے ہو۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 495]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف، لضعف شیخ الشافعی، أخرجـہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (1911) وعبد الرزاق (5648).»


Musnad Shafi Hadith 495 in Urdu