🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. الْجُزْءُ رَقْمُ 2
دوسرے حصے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 541
وَأَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: خُسِفَتِ الشَّمْسُ فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَحَكَتْ أَنَّهُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ رَكْعَتَيْنِ.  
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے بیان فرماتی ہیں کہ سورج کو گرہن لگا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں نماز پڑھی اور ہر رکعت میں دو رکوع کیے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الكسوف/حدیث: 541]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخارى الكسوف، باب التعوذ من عذاب القبر في الكسوف، رقم: 1049، 1050 . ومسلم، الكسوف، باب ذكر عذاب القبر في الكسوف، رقم: (903).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 541 in Urdu