🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ غُسْلِ الْمَيِّتِ
میت کو غسل دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 559
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ مِنْ أَصْحَابِنَا، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ الْأَنْصَارِيَّةِ، قَالَتْ: ضَفَرْنَا شَعَرَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاصِيَتَهَا وَقَرْنَيْهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ فَأَلْقَيْنَاهَا خَلْفَهَا.  
ام عطیہ انصاریہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے بالوں کو گوندھا، تین چوٹیاں بنائیں ایک پیشانی کی طرف کے بالوں کی اور دو ادھر ادھر کے بالوں کی اور ان کو پیچھے ڈال دیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 559]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، الجنائز، باب يلقى شعر المرأة خلفها (1263) . مسلم، الجنائز، باب غسل الميت (939).»


Musnad Shafi Hadith 559 in Urdu