🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ غُسْلِ الْمَيِّتِ
میت کو غسل دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 562
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ غُسِّلَ وَكُفِّنَ وَصُلِّيَ عَلَيْهِ.  
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو غسل دیا گیا، کفن پہنایا گیا اور ان پر نماز جنازہ بھی پڑھی گئی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 562]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار، رقم: 2102 . وعبدالرزاق، رقم: 6577 . وابن ابی شيبة (11969).»


Musnad Shafi Hadith 562 in Urdu