🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ حَمْلِ السَّرِيرِ
جنازہ اٹھانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 573
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ مِنْ أَصْحَابِنَا، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ عَمِّهِ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: رَأَيْنَا عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَحْمِلُ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ أُمِّهِ فَلَمْ يُفَارِقْهُ حَتَّى وَضَعَهُ.  
عیسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں ہم نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ اپنی ماں کی چارپائی کو اس کے دو پاؤں کے درمیان سے اٹھائے ہوئے تھے اور آپ اس کے ساتھ رہے حتی کہ اس کو رکھ دیا گیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 573]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجهالة شيخ الشافعي ولضعف اسحاق بن يحيى بن طلحة اخرجه البيهقي: 4/ 20 . وفي المعرفة السنن والآثار (2107) وابن المنذر في الأوسط: (376/5).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 573 in Urdu