مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8. بَابُ الْمَشْيِ أَمَامَ الْجَنَازَةِ
جنازے کے آگے چلنے کا بیان
حدیث نمبر: 579
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عُبَيْدٍ مَوْلَى السَّائِبِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَعُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ يَمْشِيَانِ أَمَامَ الْجِنَازَةِ، فَتَقَدَّمَا فَجَلَسَا يَتَحَدَّثَانِ، فَلَمَّا حَاذَتْ بِهِمَا قَامَا. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْجَنَائِزِ.
عبید - سائب کے آزاد کردہ غلام - بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما اور عبید بن عمیر رضی اللہ عنہ کو دیکھا یہ دونوں جنازہ کے آگے چلتے، آگے جا کر بیٹھ جاتے اور باتیں کرتے، جب جنازہ قریب آجاتا تو دونوں کھڑے ہو جاتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 579]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف فان عبید امولى السائب مقبول حيث يتابع ولم يتابع اخرجه البيهقي: 24/4 . وفي المعرفة السنن والآثار له (2120).»
Musnad Shafi Hadith 579 in Urdu