🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ
جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 583
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَوْ شَبِيهًا بِهَذَا، وَقَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُمِرْنَا بِالْقِيَامِ ثُمَّ جَلَسَ فَأُمِرْنَا بِالْجُلُوسِ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ، وَالثَّالِثَ وَالرَّابِعَ مِنْ كِتَابِ الْجَنَائِزِ.
علقمہ بیان فرماتے ہیں کہ (جنازہ کے لیے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور ہمیں بھی کھڑا ہونے کا حکم دیا، پھر بیٹھ گئے اور ہمیں بھی بیٹھنے کا حکم دیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 583]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف شیخ الشافعي: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2128) . واحمد: 1/ 82 . وابو یعلی (273).»


Musnad Shafi Hadith 583 in Urdu