🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْغَائِبِ
نمازِ جنازہ غائبانہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 597
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى لِلنَّاسِ النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، وَخَرَجَ بِهِمْ إِلَى الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ.  
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو نجاشی کی وفات کی خبر اسی روز دی جس دن وہ فوت ہوا پھر آپ نماز پڑھنے کی جگہ لوگوں کے ساتھ گئے، اور لوگوں کے ساتھ باجماعت نماز پڑھی اور (جنازہ کی نماز میں) چار تکبیریں کہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 597]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، الجنائز، باب الرجل ينعى إلى اهل الميت بنفسه (1245) . ومسلم، الجنائز، باب في التكبير على الجنازة (951).»


Musnad Shafi Hadith 597 in Urdu