🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ الْإِفْطَارِ فِي السَّفَرِ
سفر میں روزہ افطار کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 618
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَدِينَةِ حَتَّى كَانَ بِكُرَاعِ الْغَمِيمِ وَهُوَ صَائِمٌ، ثُمَّ رَفَعَ إِنَاءً فَوَضَعَهُ عَلَى يَدِهِ وَهُوَ عَلَى الرَّحْلِ، فَحَبَسَ مَنْ بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَدْرَكَهُ مَنْ وَرَاءَهُ ثُمَّ شَرِبَ وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ.  
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ سے نکلے حتیٰ کہ جب ”کراع الغمیم“ مقام پر پہنچے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزے سے تھے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پانی کا برتن بلند کیا اور اس کو اپنے ہاتھ پر رکھا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اونٹنی پر تھے، آپ کے آگے پیچھے والوں نے روزہ افطار کیا پھر آپ نے پانی پیا اور لوگ دیکھ رہے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصيام /حدیث: 618]
تخریج الحدیث: «صحيح اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2515) . والحمیدی (1289).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 618 in Urdu