🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ صِيَامِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ
عاشورہ کے دن کے روزے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 632
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانٍ، عَنِ اللَّيْثِ، يَعْنِي: ابْنَ سَعْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَوْمُ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"كَانَ يَوْمًا يَصُومُهُ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ، فَمَنْ أَحَبَّ مِنْكُمْ أَنْ يَصُومَهُ فَلْيَصُمْهُ، وَمَنْ كَرِهَهُ فَلْيَدَعْهُ"  .
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یوم عاشوراء کے روزہ کا ذکر کیا گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جاہلیت والے اس دن روزہ رکھتے تھے، تم میں سے جو کوئی پسند کرتا ہے کہ اس دن روزہ رکھے وہ رکھ لے اور جو نا پسند کرتا ہے وہ چھوڑ دے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الصيام /حدیث: 632]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخارى، التفسير باب يايها الذين امنوا كتب عليكم الصيام كما كتب...... الخ) (4501) ومسلم، الصيام، باب صوم يوم عاشوراء (1126).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الليث بن سعدثقة ثبت ، فقيه إمام مشهور
👤←👥يحيى بن حسان بن حيان التنيسي
Newيحيى بن حسان بن حيان التنيسي ← الليث بن سعد
ثقة
Musnad Shafi Hadith 632 in Urdu