🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِ
زکوٰۃ الفطر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 668
أَنْبَأَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، سَمِعَ عِيَاضَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ، يَقُولُ: إِنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ: كُنَّا نُخْرِجُ فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، فَلَمْ نَزَلْ نُخْرِجُهُ كَذَلِكَ حَتَّى قَدِمَ مُعَاوِيَةُ حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا، فَخَطَبَ النَّاسَ فَكَانَ فِيمَا كَلَّمَ النَّاسَ بِهِ أَنْ قَالَ: إِنِّي أَرَى مُدَّيْنِ مِنْ سَمْرَاءِ الشَّامِ تَعْدِلُ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ فَأَخَذَ النَّاسُ بِذَلِكَ.  قَالَ الْأَصَمُّ: وَإِنَّمَا أَخْرَجْتُ هَذِهِ الْأَخْبَارَ كُلَّهَا وَإِنْ كَانَتْ مُعَادَةَ الْأَسَانِيدِ؛ لِأَنَّهَا بِلَفْظٍ آخَرَ وَفِيهَا زِيَادَةٌ وَنُقْصَانٌ.
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک صاع کھانے سے، یا ایک صاع کشمش، یا ایک صاع پنیر، یا ایک صاع کھجوروں، یا ایک صاع جو سے صدقہ فطر دیا کرتے تھے۔ ہم ہمیشہ یہ دیتے رہے حتی کہ معاویہ رضی اللہ عنہ حج یا عمرہ کے لیے آئے، لوگوں کو خطبہ دیا اور جو لوگوں سے کلام کیا اس میں سے یہ بھی فرمایا: ”میرے خیال میں شام کی گندم کے دو مد کھجور کے ایک صاع کے برابر ہیں“، پھر لوگوں نے اس طریقے کو لے لیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 668]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم،الزكاة، باب زكاة الفطر على المسلمين من التمر والشعير (985).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عياض بن عبد الله بن سعد العامريثقة
👤←👥داود بن قيس الدباغ
Newداود بن قيس الدباغ ← عياض بن عبد الله بن سعد العامري
ثقة فاضل
👤←👥أنس بن عياض الليثي
Newأنس بن عياض الليثي ← داود بن قيس الدباغ
ثقة
Musnad Shafi Hadith 668 in Urdu