🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابُ لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي عَبْدِهِ وَفَرَسِهِ صَدَقَةٌ
مسلمان پر اس کے غلام اور گھوڑے میں صدقہ واجب نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 709
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنْ صَدَقَةِ الْبَرَاذِينَ، قَالَ: وَهَلْ فِي الْخَيْلِ صَدَقَةٌ؟  أَخْرَجَ الْأَرْبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ
عبد اللہ بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے غیر عربی گھوڑوں کی زکوٰۃ کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا: کیا گھوڑوں پر زکوٰۃ واجب ہے؟ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 709]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 4 119 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2298) وابن ابي شيبة (10145) . (10146).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 709 in Urdu