🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ زَكَاةِ الْعُرُوضِ
سامانِ تجارت کی زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 712
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ زُرَيْقِ بْنِ حَكِيمٍ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَتَبَ إِلَيْهِ: أَنِ انْظُرْ مَنْ مَرَّ بِكَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَخُذْ مِمَّا ظَهَرَ مِنْ أَمْوَالِهِمْ مِنَ التِّجَارَاتِ، مِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ دِينَارًا دِينَارًا، فَمَا نَقَصَ فَبِحِسَابٍ حَتَّى تَبْلُغَ عِشْرِينَ دِينَارًا فَإِنْ نَقَصَتْ ثُلُثَ دِينَارٍ فَدَعْهَا وَلَا تَأْخُذْ مِنْهَا شَيْئًا.  أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ.
زریق بن حکیم سے روایت ہے کہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے ان کی طرف (خط) لکھا کہ جو بھی مسلمانوں کا تجارتی سامان آپ کے پاس سے گزرے تو ان کے تجارتی مالوں سے زکوٰۃ لو۔ ہر چالیس دینار پر ایک دینار ہے۔ اس سے کم ہونے کی صورت میں اسی حساب سے کم زکوٰۃ لینا، یہاں تک کہ 20 دینار تک۔ اگر ثلث دینار کم ہو جائے تو اس کو چھوڑ دو اور اس مالیت سے زکوٰۃ نہ لو۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 712]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2343)، (2368) - وعبدالرزاق (10116)، (19278) وابن أبي شيبة (9878).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاريثقة ثبت
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← يحيى بن سعيد الأنصاري
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
Musnad Shafi Hadith 712 in Urdu