🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ زَكَاةِ أَمْوَالِ الْيَتَامَى وَالِابْتِغَاءِ فِيهَا
یتیموں کے مال کی زکوٰۃ اور اس میں تجارت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 714
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَتْ عَائِشَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَلِينِي أَنَا وَأَخَوَيْنِ لِي يَتِيمَيْنِ فِي حِجْرِهَا فَكَانَتْ تُخْرِجُ مِنْ أَمْوَالِنَا الزَّكَاةَ.  
عبدالرحمن بن قاسم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا میری اور میرے دو بھائیوں کی جو یتیم تھے پرورش فرماتی تھیں اور وہ ہمارے مال سے زکوٰۃ دیا کرتی تھیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 714]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقى فى المعرفة السنن والآثار (2266) . وعبد الرزاق (88)، (6984).»


Musnad Shafi Hadith 714 in Urdu