🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب ما ليس فيه زكاة من العروض والحلي والورق
گھریلو سامان، زیورات اور چاندی کی ان اشیاء جن میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے، کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 721
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ مُؤَمَّلٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَانَتْ تُحَلِّي بَنَاتِ أَخِيهَا الذَّهَبَ فَكَانَتْ لَا تُخْرِجُ زَكَاتَهُ.  
ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے بھائی کی بیٹیوں کو سونے کے زیورات پہناتی تھیں اور اس کی زکوۃ نہیں نکالتی تھیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 721]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف من اجل ابن مؤمل اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2352).» ‏‏‏‏

Musnad Shafi Hadith 721 in Urdu