🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ مَا لَيْسَ فِيهِ زَكَاةٌ مِنَ الْعُرُوضِ وَالْحُلِيِّ وَالْوَرِقِ
گھریلو سامان، زیورات اور چاندی کی ان اشیاء جن میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے، کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 723
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا يَسْأَلُ جَابِرَ [ ص: 157 ] بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الْحُلِيِّ أَفِيهِ الزَّكَاةُ؟ فَقَالَ جَابِرٌ: لَا، فَقَالَ: وَإِنْ كَانَ يَبْلُغُ أَلْفَ دِينَارٍ، فَقَالَ جَابِرٌ: كَثِيرٌ.  
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں کہ میں نے سنا ایک آدمی جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھ رہا تھا کیا زیورات پر زکوۃ ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ اس آدمی نے کہا اگر (زیورات) ایک ہزار دینار تک پہنچ جائیں تو؟ جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس سے بھی زیادہ ہوں تو بھی نہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 723]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح: اخرجه البيهقي: 4 / 138 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2354) . وعبدالرزاق (7046) . وابن ابی شیبة (10177) . والدارقطني: (2/ 107).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمرو بن دينار الأثرمثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عمرو بن دينار الأثرم
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Shafi Hadith 723 in Urdu