الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. بَابُ مَا لَيْسَ فِيهِ زَكَاةٌ مِنَ الْعُرُوضِ وَالْحُلِيِّ وَالْوَرِقِ
گھریلو سامان، زیورات اور چاندی کی ان اشیاء جن میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے، کا بیان۔
حدیث نمبر: 726
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْمَازِنِيُّ بِهَذَا الْحَدِيثِ. أَخْرَجَ الثَّمَانِيَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ.
ایک دوسری سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 726]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم، الزكاة، باب ليس فيما دون خمسة أوسق صدقه (979).»
Musnad Shafi Hadith 726 in Urdu