🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بَابُ زَكَاةِ الرِّكَازِ وَالْكَنْزِ
رکاز اور خزانے کی زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 730
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ شَابُورٍ، وَيَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي كَنْزٍ وَجَدَهُ رَجُلٌ فِي خَرِبَةٍ جَاهِلِيَّةٍ:"وَإِنْ وَجَدْتَهُ فِي قَرْيَةٍ مَسْكُونَةٍ أَوْ فِي سَبِيلِ مَيْتَاءَ فَعَرِّفْهُ، وَإِنْ وَجَدْتَهُ فِي خَرِبَةٍ جَاهِلِيَّةٍ أَوْ فِي قَرْيَةٍ غَيْرِ مَسْكُونَةٍ، فَفِيهِ وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ"  .
عمرو بن شعیب اپنے باپ سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس خزانہ کے متعلق فرمایا جس کو ایک آدمی نے جاہلیت کی ویران زمین سے پایا: ”اور اگر تو نے اسے آبادی والی بستی میں یا شارع عام سے پایا تو اس کا اعلان کر، اور اگر تو نے اسے جاہلیت کی ویران جگہ یا غیر آباد بستی میں پایا تو اس میں اور رکاز میں پانچواں حصہ ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 730]
تخریج الحدیث: «صحيح من غير هذا الطريق اخرجه ابوداود، اللقطة، باب التعريف بالقطة (1710) . واحمد: 2/ 180، 186، 203، 208 وصححه ابن خزيمة (2327)، (2328) وابن الجارود (670) . والحاكم: (2/ 65).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمرو بن شعيبصدوق
👤←👥داود بن شابور المكي
Newداود بن شابور المكي ← عمرو بن شعيب
ثقة
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← داود بن شابور المكي
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Shafi Hadith 730 in Urdu