🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. بَابُ حِفْظِ الْإِمَامِ مَالَ الصَّدَقَةِ
امام کے مالِ صدقہ کی حفاظت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 750
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ قَالَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: إِنَّ فِي هَذَا الظَّهْرِ نَاقَةً عَمْيَاءَ، فَقَالَ: أَمِنْ نَعَمِ الْجِزْيَةِ أَوْ مِنْ نَعَمِ الصَّدَقَةِ؟ فَقَالَ أَسْلَمُ: مِنْ نَعَمِ الْجِزْيَةِ، قَالَ: إِنَّ عَلَيْهَا مِيسَمَ الْجِزْيَةِ.  
اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں اس نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے کہا: ان اونٹوں میں ایک اندھی اونٹنی ہے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا جزیہ (ٹیکس) کے جانوروں میں سے ہے یا صدقہ (زکوۃ) کے جانوروں میں سے ہے؟ اسلم نے کہا جزیہ (ٹیکس) کے جانوروں میں سے ہے۔ فرمایا: اس پر جزیہ کی نشانی موجود ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 750]
تخریج الحدیث: «صحيح اخرجه البيهقي 25/7 . وفى المعرفة السنن والآثار له (4043)، ومالك في الموطأ، الزكاة، باب جزية اهل الكتاب والمجوس.»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 750 in Urdu