🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ الْمَوَاقِيتِ
اوقات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 765
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، وَسَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ: أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَسْأَلُ عَنِ الْمُهِلِّ، فَقَالَ: سَمِعْتُهُ ثُمَّ انْتَهَى أَرَاهُ يُرِيدُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:"يُهِلُّ أَهْلُ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ وَالطَّرِيقُ الْأُخْرَى مِنَ الْجُحْفَةِ وَأَهْلُ الْمَغْرِبِ وَيُهِلُّ أَهْلُ الْعِرَاقِ مِنْ ذَاتِ عِرْقٍ، وَيُهِلُّ أَهْلُ نَجْدٍ مِنْ قَرْنٍ، وَيُهِلُّ أَهْلُ الْيَمَنِ مِنْ يَلَمْلَمَ"  .
ابو الزبير سے روایت ہے کہ انہوں نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے سنا جب ان سے احرام باندھنے کی جگہ کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں نے اس کو سنا، پھر خاموش ہو گئے میرے خیال سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق فرما رہے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مدینہ والے ذوالحلیفہ سے احرام باندھیں گے اور دوسرے راستے سے آنے والے جحفہ سے، اور احرام باندھیں گے، عراق والے ذات عرق سے، اور نجد والے قرن منازل سے اور یمن والے یلملم سے احرام باندھیں گے“۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 765]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم، الحج، باب مواقيت الحج (1183).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ابن جريجثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل
👤←👥مسلم بن خالد الزنجي
Newمسلم بن خالد الزنجي ← ابن جريج
فقيه ، صدوق كثير الأوهام
Musnad Shafi Hadith 765 in Urdu