🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب ميقات العمرة المكاني والزماني
عمرہ کے مکانی اور زمانی میقات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 775
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا اعْتَمَرَتْ فِي سَنَةٍ مَرَّتَيْنِ: مَرَّةً مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ، وَمَرَّةً مِنَ الْجُحْفَةِ.  
ابن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے سال میں دو دفعہ عمرہ کیا: ایک دفعہ ذوالحلیفہ سے اور ایک دفعہ جحفہ سے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 775]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 344/4 . وفي المعرفة السنن والآثار له (2700).» ‏‏‏‏

Musnad Shafi Hadith 775 in Urdu