🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ مِيقَاتِ الْعُمْرَةِ الْمَكَانِيِّ وَالزَّمَانِيِّ
عمرہ کے مکانی اور زمانی میقات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 782
أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ اعْتَمَرَ فِي سَنَةٍ مَرَّتَيْنِ، أَوْ قَالَ: مِرَارًا.  
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک سال میں دو دفعہ یہاں فرمایا کئی دفعہ عمرہ کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 782]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقی: 344/4 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2701).»


Musnad Shafi Hadith 782 in Urdu