🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابُ الْغُسْلِ وَالطِّيبِ لِلْإِحْرَامِ
احرام کے لیے غسل اور خوشبو کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 785
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ عَلِيًّا كَانَ يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْعِيدَيْنِ وَيَوْمَ الْجُمُعَةِ وَيَوْمَ عَرَفَةَ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ.  
جعفر بن محمد اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ عیدوں کے دن، جمعہ کے دن، عرفہ کے دن اور جب احرام باندھنے کا ارادہ کرتے تو غسل فرماتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 785]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا، لضعف شيخ الشافعي ولإنقطاعه، بين محمد بن علي بن الحسين وعلی بن ابی طالب: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (1864) . وعبد الرزاق (5751).»


Musnad Shafi Hadith 785 in Urdu