🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. بَابٌ فِي الِاسْتِظْلَالِ
سایہ لینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 858
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، قَالَ: صَحِبْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَمَا رَأَيْتُهُ مُضْطَرِبًا فُسْطَاطًا فِي الْحَجِّ حَتَّى رَجَعَ.  أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي.
عبداللہ بن عامر بن ربیعہ نے کہا کہ میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا ساتھی تھا تو میں نے ان کو حج کے دوران خیمہ استعمال کرتے ہوئے نہیں دیکھا حتیٰ کہ وہ واپس تشریف لے آئے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 858]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 70/5 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2899) وابن ابي شيبة (14254).»


Musnad Shafi Hadith 858 in Urdu