مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. بَابُ الْمُحْرِمِ لَا يَنْكِحُ وَلَا يُنْكِحُ وَلَا يَخْطُبُ
حالتِ احرام میں نہ خود نکاح کرنے، نہ کسی کا نکاح کرانے اور نہ ہی منگنی کا پیغام دینے کا بیان
حدیث نمبر: 869
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبَانِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ مَعْنَاهُ.
عثمان رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے ایک دوسری سند سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سابقہ حدیث کے معنی کی مثل حدیث مروی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 869]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم النکاح باب تحريم نكاح المحرم، وكراهة خطبة (1409).»
Musnad Shafi Hadith 869 in Urdu