🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابُ زَوَاجِ مَيْمُونَةَ
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 874
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ الْأَصَمِّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَكَحَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ حَلَالٌ.  قَالَ عَمْرٌو: فَقُلْتُ لِابْنِ شِهَابٍ: أَتَجْعَلُ يَزِيدَ بْنَ الْأَصَمِّ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ؟.
یزید بن اصم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میمونہ رضی اللہ عنہا سے حالتِ حلال میں نکاح کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 874]
تخریج الحدیث: «صحيح من غير هذا الطريق اخرجه مسلم، النكاح، باب تحريم نكاح المحرم وكراهة خطبته (1411).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 874 in Urdu