مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. بَابُ مَا فِي بَيْضَةِ النَّعَامِ وَالْجَرَادِ وَالنَّهْيِ عَنْ صَيْدِ الْجَرَادِ فِي الْحَرَمِ
شتر مرغ کے انڈوں اور ٹڈیوں سے متعلق احکام اور حدودِ حرم میں ٹڈیوں کے شکار کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 895
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ: قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً يَقُولُ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ صَيْدِ الْجَرَادِ فِي الْحَرَمِ. فَقَالَ: لَا، وَنَهَى عَنْهُ، قَالَ: أَمَا قُلْتَ لَهُ، أَوْ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: فَإِنَّ قَوْمَكَ يَأْخُذُونَهُ وَهُمْ مُحْتَبُونَ فِي الْمَسْجِدِ؟ فَقَالَ: لَا يَعْلَمُونَ.
عطاء کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے حرم میں ٹڈیوں کے شکار کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: ”نہیں۔“ اور اس سے روک دیا، عطاء نے کہا: میں نے انہیں کہا یا قوم سے ایک آدمی نے کہا، کہ آپ کی قوم والے مسجد میں اپنے آپ کو کپڑوں سے باندھ کر بیٹھے ہوتے ہیں تو وہ ان کو پکڑتے ہیں؟ تو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وہ علم نہیں رکھتے ہیں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 895]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن أخرجہ البیہقی: 1 / 207 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (3219). وعبد الرزاق (8243).»
Musnad Shafi Hadith 895 in Urdu