🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. بَابُ تَقْدِيمِ فَرْضِ الرَّجُلِ عَلَى نَذْرِهِ وَعَلَى فَرْضِ غَيْرِهِ
انسان کے اپنے فرض کو اپنی نذر اور دوسرے کے فرض پر مقدم رکھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 924
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ فُلَانٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِنْ كُنْتَ حَجَجْتَ فَلَبِّ عَنْهُ، وَإِلَّا فَاحْجُجْ"  .
عطاء سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کہتے ہوئے سنا کہ: ”میں فلاں کی طرف سے حاضر ہوں۔“ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تو نے پہلے حج کیا ہوا ہے تو اس کی طرف سے لبیک کہہ اور اگر نہیں تو تو پہلے خود حج کر۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 924]
تخریج الحدیث: «مرسل وقد ثبت موصولاً أخرجہ البیہقی: 4 / 337 - والدارقطنی: 2 / 267، 269، 270 - والطبرانی فی الصغیر (630).»


Musnad Shafi Hadith 924 in Urdu