مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. بَابُ الْمُؤْجِرِ نَفْسَهُ
اپنی ذات کو اجرت پر دینے کا بیان
حدیث نمبر: 935
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ وَسَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَجُلًا سَأَلَهُ فَقَالَ: أُوَاجِرُ نَفْسِي مِنْ هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ، فَأَنْسُكُ مَعَهُمُ الْمَنَاسِكَ، أَلِيَ أَجْرٌ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: نَعَمْ أُولَئِكَ لَهُمْ نَصِيبٌ مِمَّا كَسَبُوا وَاللَّهُ سَرِيعُ الْحِسَابِ [الْبَقَرَةِ: 202] .
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ایک آدمی نے ان سے پوچھا کہ: ”میں نے اس قوم کی ملازمت کر لی ہے (اس شرط پر کہ) میں ان کے ساتھ حج کی ادائیگی کروں گا، تو کیا میرا حج ہوگا؟“ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہاں، یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے ان کی کمائی کا حصہ ہے اور اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے والے ہیں۔“ (البقرہ: 202) [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 935]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي: 4 333 - وابن أبي شيبة (15141) وصححه الحاكم: (1/ 481).»
Musnad Shafi Hadith 935 in Urdu