🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. بَابُ الْغُسْلِ لِدُخُولِ مَكَّةَ وَالْبَدَاءَةِ بِالْبَيْتِ
مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے لیے غسل کرنے اور بیت اللہ سے ابتدا کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 947
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: لَمَّا دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ لَمْ يَلْوِ وَلَمْ يُعَرِّجْ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عطاء سے روایت ہے فرمایا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہ کسی کی جانب متوجہ ہوئے اور نہ ہی مائل ہوئے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 947]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لإرساله: أخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2922).»


Musnad Shafi Hadith 947 in Urdu