مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ رُؤْيَةِ الْبَيْتِ وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ
بیت اللہ کو دیکھ کر دعا کرنے اور ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 949
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّهُ كَانَ حِينَ يَنْظُرُ إِلَى الْبَيْتِ يَقُولُ: اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ، وَمِنْكَ السَّلَامُ فَحَيِّنَا رَبَّنَا بِالسَّلَامِ.
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ جب وہ بیت اللہ کو دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے: ”اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور تیری طرف سے ہی سلامتی ہے لہذا اے پروردگار تو ہمیں سلامتی سے ہی زندہ رکھ۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 949]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 73/5 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2908) وابن ابي شيبة (15750)، (29616).»
Musnad Shafi Hadith 949 in Urdu