🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. بَابُ تَقْبِيلِ الْحَجَرِ وَالِاسْتِلَامِ وَإِذَا وَجَدَ زِحَامًا انْصَرَفَ
حجرِ اسود کو بوسہ دینے، اسے چھونے اور ہجوم ہونے کی صورت میں واپس لوٹ آنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 954
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِذَا وَجَدْتَ عَلَى الرُّكْنِ زِحَامًا فَانْصَرِفْ وَلَا تَقِفْ.  
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرمایا، جب تو رکن (حجرِ اسود) پر رش پائے تو واپس مڑ جا، کھڑا نہ ہو۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 954]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن اخرجه البيهقی: 80/5، 81 - وفى المعرفة السنن والآثار له (2935)- وعبد الرزاق (8908). وابن ابي شيبة (13164).»


Musnad Shafi Hadith 954 in Urdu