🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. بَابُ الطَّوَافِ وَالرَّمَلِ وَالِاضْطِبَاعِ
طواف، رمل اور اضطباع کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 957
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَلَ مِنْ سَبْعَةٍ ثَلَاثَةَ أَطْوَافٍ خَبَبًا لَيْسَ بَيْنَهُنَّ مَشْيٌ.  
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات چکروں میں سے تین چکر تیز چل کر (رمل کر کے) پورے کیے، ان کے درمیان میں چلنا نہیں تھا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 957]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لإرساله والحديث صحيح انظر الحديث الذي سبق برقم (956) أخرجه البيهقي في معرفة السنن والآثار (2942).»


Musnad Shafi Hadith 957 in Urdu