🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. بَابُ قِلَّةِ الْكَلَامِ فِي الطَّوَافِ
طواف کے دوران کم گفتگو کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 962
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: طُفْتُ خَلْفَ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَمَا سَمِعْتُ وَاحِدًا مِنْهُمَا مُتَكَلِّمًا حَتَّى فَرَغَ مِنْ طَوَافِهِ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے فرمایا: ”میں نے ابن عمر اور ابن عباس رضی اللہ عنہم کے پیچھے طواف کیا، میں نے ان میں سے کسی کو بھی بات کرتے نہیں سنا یہاں تک کہ وہ اپنے طواف سے فارغ ہو گئے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 962]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن أخرجه البيهقي - وفي معرفة السنن والآثار له (2955) وعبد الرزاق (8962) وابن أبي شيبة (12810).»


Musnad Shafi Hadith 962 in Urdu