الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
54. بَابُ الطَّوَافِ عَلَى الرَّاحِلَةِ وَاسْتِلَامِ الرُّكْنِ بِالْمِحْجَنِ
سواری پر طواف کرنے اور چھڑی کے ساتھ رکن کا بوسہ لینے کا بیان
حدیث نمبر: 972
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ رَاكِبًا فَقُلْتُ: وَلِمَ؟ قَالَ: لَا أَدْرِي. قَالَ: ثُمَّ نَزَلَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ.
عطاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کی سعی سوار ہو کر کیے۔ ابن جریج کہتے ہیں میں نے کہا: ”کیوں؟“ عطاء نے کہا: ”مجھے نہیں معلوم۔“ فرمایا: ”پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اترے اور (مقامِ ابراہیم پر) دو رکعت نماز پڑھی۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 972]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لإرساله: أخرجه البيهقي في معرفة السنن والآثار (2988) وعبد الرزاق (8926) وابن أبي شيبة (13141).»
Musnad Shafi Hadith 972 in Urdu