مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. بَابُ الرَّوَاحِ إِلَى الْمَوْقِفِ بِعَرَفَةَ وَالْخُطْبَةِ
عرفات میں جائے قیام کی طرف روانگی اور خطبے کا بیان۔
حدیث نمبر: 990
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَوْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ. قَالَ أَبُو الْعَبَّاسِ، يَعْنِي بِذَلِكَ. قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَالَّذِي قُلْتُ بِعَرَفَةَ مِنْ أَذَانٍ وَإِقَامَتَيْنِ شَيْءٌ.
ایک اور سند سے ابن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطہ سے اسی طرح روایت ہے امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا وہ بات جو میں کہتا ہوں یہی ہے کہ عرفہ میں ایک اذان اور دو اقامتیں ہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 990]
تخریج الحدیث: «صحیح من غیر ھذا الطریق أخرجہ مسلم، الحج، باب حجۃ النبی، رقم: (1218).»
Musnad Shafi Hadith 990 in Urdu