🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. بَابُ الْمَوْقِفِ بِعَرَفَةَ
عرفات میں ٹھہرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 992
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ، عَنْ خَالٍ لَهُ، إِنْ شَاءَ اللَّهُ، يُقَالُ لَهُ: يَزِيدُ بْنُ شَيْبَانَ، قَالَ: كُنَّا فِي مَوْقِفٍ لَنَا بِعَرَفَةَ يُبَاعِدُهُ عَمْرٌو مِنْ مَوْقِفِ الْإِمَامِ جِدًّا، فَأَتَانَا ابْنُ مِرْبَعٍ الْأَنْصَارِيُّ فَقَالَ لَنَا: إِنِّي رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْكُمْ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تَقِفُوا عَلَى مَشَاعِرِكُمْ [ ص: 269 ] هَذِهِ، فَإِنَّكُمْ عَلَى إِرْثٍ مِنْ إِرْثِ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الرِّسَالَةِ.
یزید بن شیبان نے کہا، ہم عرفات میں وقوف کیے ہوئے تھے۔ عمرو اس جگہ کو امام کے ٹھہرنے کی جگہ سے بہت دور بتاتے تھے کہ ہمارے پاس ابن مربع انصاری رضی اللہ عنہ آئے اور انہوں نے ہم سے کہا، میں تم لوگوں کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قاصد ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تم کو حکم دیتے ہیں کہ تم لوگ اپنی اپنی جگہ پر ٹھہرے رہو، کیونکہ تم لوگ اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کی ایک وراثت کے حامل ہوں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 992]
تخریج الحدیث: «أخرجہ ابوداود، المناسک، باب موضع الوقوف بعرفۃ (1919) - والترمذی، الحج، باب ماجاء فی الوقوف بعرفات والدعاء فیہا (883) - وقال حسن صحیح وابن ماجہ المناسک، باب الموقف بعرفات (3011) . وصححہ ابن خزیمہ (2818)، (2819) - والحاکم: (1 / 462).»


Musnad Shafi Hadith 992 in Urdu