یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. باب : الارتياد للغائط والبول
باب: پاخانہ اور پیشاب کے لیے مناسب جگہ ڈھونڈنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 338
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الصَّبَّاحِ بِإِسْنَادِهِ، نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ،" وَمَنِ اكْتَحَلَ فَلْيُوتِرْ مَنْ فَعَلَ فَقَدْ أَحْسَنَ، وَمَنْ لَا فَلَا حَرَجَ، وَمَنْ لَاكَ فَلْيَبْتَلِعْ".
اس سند سے اسی کے ہم معنی حدیث مروی ہے اور اس میں اتنا اضافہ ہے: ”جو سرمہ لگائے تو طاق لگائے، جس نے ایسا کیا اچھا کیا، اور جس نے نہیں کیا تو کوئی حرج نہیں، اور جو کچھ زبان کی حرکت سے نکلے اسے نگل جائے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 338]
اسی حدیث کی ایک روایت میں یہ اضافہ ہے: ”جو سرمہ لگائے تو طاق تعداد میں لگائے، جس نے ایسا کیا تو اچھا کیا اور جس نے نہ کیا تو کوئی حرج نہیں، اور جو شخص زبان کے ذریعے سے (دانتوں کے درمیان سے) کچھ نکالے تو اسے چاہیے کہ نگل لے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 338]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (ضعیف)» (سابقہ علت کی وجہ سے یہ ضعیف ہے، لیکن «من اكتحل فليوتر» کا جملہ شواہد صحیحہ کی وجہ سے صحیح ہے)
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
ضعيف
انظر الحديث السابق و الآتي (3498)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 389
ضعيف
انظر الحديث السابق و الآتي (3498)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 389
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الملك بن الصباح الصنعاني، أبو محمد | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥عبد الرحمن بن عمر الزهري، أبو الحسن عبد الرحمن بن عمر الزهري ← عبد الملك بن الصباح الصنعاني | ثقة |
Sunan Ibn Majah Hadith 338 in Urdu
عبد الرحمن بن عمر الزهري ← عبد الملك بن الصباح الصنعاني