یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. باب : إفراد الإقامة
باب: اقامت کے کلمات ایک ایک بار کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 731
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدٍ عَمَّارُ بْنُ سَعْدٍ ، مُؤَذِّنُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ : أَنَّ" أَذَانَ بِلَالٍ كَانَ مَثْنَى مَثْنَى، وَإِقَامَتَهُ مُفْرَدَةٌ".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مؤذن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلال رضی اللہ عنہ اذان کے کلمات دو دو بار، اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار کہتے تھے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأذان والسنة فيه/حدیث: 731]
حضرت سعد بن عمار بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے اپنے دادا سے روایت کی کہ ”حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی اذان دہری اور اقامت اکہری ہوتی تھی۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الأذان والسنة فيه/حدیث: 731]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 3826، ومصباح الزجاجة: 271) (صحیح)» (اسناد میں ضعف ہے کیونکہ اولاد سعد مجاہیل ہیں، لیکن اصل حدیث صحیح ہے، اور اس کا معنی صحیح بخاری میں ہے)
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
قال البوصيري: ’’ ھذا إسناد ضعيف لضعف أولاد سعد القرظ: عمار وسعد و عبدالرحمن ‘‘
وانظر الحديث السابق (710)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 404
إسناده ضعيف
قال البوصيري: ’’ ھذا إسناد ضعيف لضعف أولاد سعد القرظ: عمار وسعد و عبدالرحمن ‘‘
وانظر الحديث السابق (710)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 404
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سعد بن عائذ الأنصاري | صحابي | |
👤←👥عمار بن سعد القرظ عمار بن سعد القرظ ← سعد بن عائذ الأنصاري | له رؤية | |
👤←👥سعد بن عمار المؤذن سعد بن عمار المؤذن ← عمار بن سعد القرظ | مقبول | |
👤←👥عبد الرحمن بن سعد المؤذن، أبو محمد عبد الرحمن بن سعد المؤذن ← سعد بن عمار المؤذن | ضعيف الحديث | |
👤←👥هشام بن عمار السلمي، أبو الوليد هشام بن عمار السلمي ← عبد الرحمن بن سعد المؤذن | صدوق جهمي كبر فصار يتلقن |
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 731 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث731
اردو حاشہ:
فائدہ:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے جبکہ متناً ومعناً صحیح ہے جیساکہ گزشتہ حدیث سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے۔
فائدہ:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے جبکہ متناً ومعناً صحیح ہے جیساکہ گزشتہ حدیث سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے۔
[سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 731]
Sunan Ibn Majah Hadith 731 in Urdu
عمار بن سعد القرظ ← سعد بن عائذ الأنصاري