🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (بَابُ حُكْمِ ضَمَانِ الْعَارِيَّةِ)
(عاریت کے نقصان پر تاوان کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 106
عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ الطَّحَاوِيُّ: يَقُولُونَ وَهُوَ ابْنُ السَّائِبَةِ كَذَلِكَ , حَدَّثَنَاهُ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ الطَّحَاوِيُّ: يَقُولُونَ وَهُوَ ابْنُ السَّائِبَةِ كَذَلِكَ , حَدَّثَنَاهُ يُونُسُ , عَنْ سُفْيَانَ، نَفْسِهِ , عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارِ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ السَّائِبَةِ، أَنَّ رَجُلا اسْتَعَارَ بَعِيرًا مِنْ رَجُلٍ فَعَطَبَ، فَأُتِيَ بِهِ إِلَى مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إِلَى أَبِي هُرَيْرَةَ فَأَوْقَفُوهُ بَيْنَ السِّمَاطَيْنِ فَسَأَلَهُ، فَقَالَ:" يَغْرَمُ.
عبد الرحمن بن السائبہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے سے اونٹ استعمال کے لیے لیا تو اسے کمزور (یا زخمی) کر دیا، اسے مروان بن حکم رحمہ اللہ کے پاس لایا گیا تو مروان رحمہ اللہ نے اسے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس فیصلے کے لیے بھیج دیا، انہوں نے اس آدمی کو سپاہیوں کے درمیان کھڑا کیا اور استفسار کیا (یعنی مقدمہ سنا) پھر فیصلہ دیا کہ تاوان ادا کرے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الصلاة على الراحلة/حدیث: 106]
تخریج الحدیث: «مصنف عبدالرزاق: 180/8، مصنف ابن ابی شیبه: 145/6، سنن الكبرى للبيهقي: 90/6.»


Sunan Shafi Hadith 106 in Urdu