🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. (بَابُ أَحْكَامِ الِاسْتِحَاضَةِ وَالْغُسْلِ)
(استحاضہ کے احکام اور غسل)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 132
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ جَحْشٍ كَانَتْ تُسْتَحَاضُ، فَسَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" إِنَّمَا ذَلِكَ عِرْقٌ، وَلَيْسَتْ بِالْحَيْضَةِ"، فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي، وَقَالَ: وَأُرَاهُ قَالَ: فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلاةٍ وَتَجْلِسُ فِي الْمِرْكَنِ فَيَعْلُوهُ الدَّمُ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا استحاضہ کی مریضہ تھیں انہوں نے اس سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے استفسار کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ رگ کا خون ہے حیض کا خون نہیں (یعنی اس کے باعث نماز نہیں چھوڑنی)۔ پھر وہ غسل کرتیں اور نماز پڑھتیں۔ راوی کا خیال ہے ہر نماز کے لیے غسل کرتیں اور ایک ٹپ میں بیٹھتیں تو پانی پر خون ظاہر ہو جاتا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الصلاة على الراحلة/حدیث: 132]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الحيض، باب المستحاضة غسلها وصلاتها، رقم: 334»


Sunan Shafi Hadith 132 in Urdu