🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. (بَابُ أَحْكَامِ الِاسْتِحَاضَةِ وَالْغُسْلِ)
(استحاضہ کے احکام اور غسل)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 134
أَنْبَأَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، سَمِعَ ابْنَ شِهَابٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ جَحْشٍ اسْتُحِيضَتْ سَبْعَ سِنِينَ، فَسَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاسْتَفْتَتْهُ فِيهِ، قَالَتْ عَائِشَةُ: فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَتْ ذَلِكَ بِالْحَيْضَةِ، وَإِنَّمَا ذَلِكَ عِرْقٌ، فَاغْتَسِلِي وَصَلِّي"، قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلاةٍ، وَكَانَتْ تَجْلِسُ فِي مِرْكَنٍ فَيَعْلُو الْمَاءَ حُمْرَةُ الدَّمِ، ثُمَّ تَخْرُجُ وَتُصَلِّي.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا بنت جحش سات سال سے استحاضہ کی مریضہ تھیں تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتویٰ دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ حیض کا خون نہیں یہ رگ کا خون ہے غسل کرو اور نماز پڑھو۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں پھر وہ ہر نماز کے لیے غسل فرماتی تھیں وہ ایک ٹپ میں بیٹھتیں تو خون کی سرخی پانی کے اوپر چڑھ آتی پھر نکل کر نماز ادا کرتیں۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الصلاة على الراحلة/حدیث: 134]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الحيض، باب المستحاضة غسلها وصلاتها، رقم: 333»


Sunan Shafi Hadith 134 in Urdu