🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. (بَابُ حُكْمِ بَيْعِ الْمُزَابَنَةِ وَالْعَرَايَا)
(بیع مزابنہ اور عرايا کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 198
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ إِلا أَنَّهُ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرِيَّةِ أَنْ تُبَاعَ بِخَرْصِهَا مِنَ التَّمْرِ يَأْكُلُهَا أَهْلُهَا رُطَبًا".
سیدنا سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کے بدلے پھل کی بیع سے منع کیا مگر بیع عریہ کی اجازت دی بیع عریہ یہ ہے کہ کھجور پر لگے پھل کا اندازہ لگا کر اپنے اہل وعیال کے کھانے کے لیے رطبا کھجور خشک کے بدلے لے لی جائے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 198]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، البيوع، باب بيع الثمر على رؤس النخل، رقم: 2191، صحیح مسلم البيوع، باب تحريم بيع الرطب بالتمر الا فى العرايا، رقم: 1540 .»


Sunan Shafi Hadith 198 in Urdu