🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. (باب حكم أجرة الحجامة)
(پچھنا لگانے کی اجرت کا حکم)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 270
عَنْ مَالِكٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:" حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ , وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْهُ مِنْ خَرَاجِهِ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ابو طیبہ رضی اللہ عنہ نے سینگی لگائی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک صاع کھجور اجرت دی اور اس کے مالکان سے کہا کہ اس کے ٹیکس میں تخفیف کرو۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب في البيوع/حدیث: 270]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، برقم: 273»


Sunan Shafi Hadith 270 in Urdu