🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
178. (بَابُ مُدَّةِ الْإِقَامَةِ عِنْدَ الزَّوْجَةِ الْجَدِيدَةِ)
(نئی بیوی کے پاس قیام کی مدت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 280
عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيِّ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ قَالَ:" لِلْبِكْرِ سَبْعٌ وَلِلثَّيِّبِ ثَلاثٌ فَتِلْكُمُ السُّنَّةُ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (شادی شدہ آدمی) کنواری عورت سے شادی کر لے تو اس کے ہاں سات روز ٹھہرے اور اگر بیوہ یا مطلقہ سے شادی کرے تو اس کے پاس تین دن ٹھہرے (پھر باری مقرر کرے) یہ سنت ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الأذان/حدیث: 280]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، النکاح، باب اذا تزوج البكر على الثيب، رقم: 5213، صحیح مسلم،الرضاع، باب قدر ما تستحقه البكر والثيب ...... الخ، رقم: 1461، سنن ابی داؤد، رقم الحدیث: 3954، وقال الالبانی: صحیح»


Sunan Shafi Hadith 280 in Urdu