🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. (بَابُ صِيَامِ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
(رسول اللہ ﷺ کے روزوں کا معمول)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 315
أَنْبَأَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ لا يُفْطِرُ وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ لا يَصُومُ، وَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَكْمَلَ صِيَامَ شَهْرٍ قَطُّ إِلا رَمَضَانَ، وَمَا رَأَيْتُهُ أَكْثَرَ صِيَامًا مِنْهُ فِي شَعْبَانَ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (مسلسل) روزے رکھتے حتی کہ ہم کہتے ابھی افطار نہیں کریں گے اور افطار کرتے تو ہم کہتے اب روزے نہیں رکھیں گے، پورے ماہ کے روزے رمضان کے سوا میں نے نہیں رکھتے دیکھا اور رمضان سے زیادہ کسی اور ماہ میں نفلی روزے بھی میں نے رکھتے نہیں دیکھا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب صيام من أصبح جنباً/حدیث: 315]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الصوم، باب صوم شعبان، رقم: 2434، صحيح مسلم،الصيام، باب صيام النبى فى غير رمضان، رقم: 1156»


Sunan Shafi Hadith 315 in Urdu